Zaheri Jazbiat, Khubsoorati, aur Androoni, Haqeeqi, Khubsoorati
🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
زیر نظر تصویرمیں ایک پنسل جاذبیت کے لحاظ سے باقی سب پر فوقیت رکھنے والی ہے۔ بہترین تراشی ہوئی، تیز اور نوکیلی، دوسروں سے لمبی اور جاذبیت میں کمال۔
مگر سچ یہ ہے کہ کہ اس نے کوئی کام نہیں کیا ہوا۔ نہ کوئی بات کی ہے اور نہ ہی کوئی ایک حرف لکھا ہے۔
بالکل ایسے ہی کچھ لوگ ہوتے ہیں، اپنی وضع قطع، طاہری رکھ رکھاؤ میں شاندار، سب سے نمایاں اور سب پر حاوی۔ خیال رکھیئے گا کہیں ان کا ظاہری رکھ رکھاؤ آپ کو کسی دھوکے میں نہ ڈال دے۔
آقا علیہ افضل السلام والتسلیم فرماتے ہیں: اللہ تعالی تمہاری صورتوں اور اعمال کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے (او کما قال علیہ السلام)۔
🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇

Bohut achi missal
ReplyDelete