Posts

Showing posts from October, 2018

Mehnati Cheyuonti, Dafater men choty Mulazmeen k Saath Kia hota hy

🎆🎇🎄🎄🎄🤣😅😎😅🤣🎄🎄🎄🎇🎆 دفتروں میں چھوٹے لیول والے لوگوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے آپ اس تحریر کو پڑھے  جین ڈی ﻻ ﻓﻮﻧﭩﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻣﺤﻘﻖ ﻭﻣﺼﻨﻒ ﮔﺰﺭﺍ ﮨﮯ۔  ﺍُﺱ ﻧﮯ  " ﻣﺤﻨﺘﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ "  ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯﺍﯾﮏ ﺭﻣﺰﯼ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﮨﺮﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔  ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﻨﺘﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ، ﮨﺮ ﺻﺒﺢ اپنے ﮐﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﯽ، ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵﺭﮨﺘﯽ۔ ﺷﯿﺮ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯﺑﻐﯿﺮ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﭘﺮﺍﯾﮏ ﻧﮕﺮﺍﻥ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽﺍﺳﺘﻌﺪﺍﺩ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ؟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﻻﻝ ﺑﯿﮓ ﮐﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﯽﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽﭘﺮ ﻧﮕﺮﺍﻥ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻻﻝ ﺑﯿﮓ ﻧﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﺎﻡ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺧﺼﺖ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﻭﺿﻊ ﮐﯿﺎ، ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺏ ﻭ ﮐﺘﺎﺏ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺑﻨﺎﻧﮯﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﻼﺯﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻮﮌﮮ ﮐﻮ ﻣﮑﺎﻟﻤﺎﺕ ﮐﯽﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﻮ ﺷﯿﻠﻒ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﭘﺮﻣﻼﺯﻡ ﺭﮐﮭﺎ۔ ﻻﻝ ﺑﯿﮓ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﻮﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺷﯿﺮ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺁﺋﻨﺪﮦﺍُﺳﮯ ﺟﻮ ﺭﭘﻮﭨﺲ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮮ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ...

Dada Abbu NY sub k Mobile 2 din Kay lie apny pass rakh lie, Bachay Samajhdaar hogae

🎆🎇🎄🎄🎄😎😅🤣😅😎🎄🎄🎄🎇🎆a 👍👍👍 ا ایکچھوٹی سی کہانی اکثر نعمانی صاحب  پورے اہل خانہ کی میٹنگ بلاتے رہتے تھے۔۔۔یہ زمانے سے چلا ارہا تھا۔۔کوئ اہم بات پر مشورہ ہو۔۔یا کسی خاص بات کا اعلان ۔۔یہ اسی طرح کی میٹنگ میں سب کو بتایا جاتا تھا۔۔۔اور الحمد للہ سب بیٹے بہوئں شریک بھی ہوتیں اور اخری فیصلہ قبول بھی کرتیںَ۔ اج بھی یکایک میٹنگ رکھی گئ۔ سب سوچ رہے پتہ نہیں ۔کیا بات ہوگی! وقت مقررہ پر سب موجود ہو گیے۔ نعمانی صاحب نے بولنا شروع کیا۔۔۔ میرے بچو۔۔۔۔۔! اج تک تم لوگوں نے میری کوئ بات نہیں ٹالی۔۔۔کسی فیصلہ کو رد نہیں کیا۔امید ہے  اج کے فیصلے ہر بھی تمہارا ردعمل مثبت ہی ہوگا۔حالانکہ بات بہت معمولی  ہے۔ سب نے یک زبان ہو کر کہا ۔۔۔ کیوں نہیں ۔ابو اپ جو کہیں گے وہ ہم سب بالکل مانیں گے۔۔۔۔۔ہمیشہ کی طرح۔ مگر بات کیا ہے؟ وہ تو بتائں۔ بتاتے ہیں میرے بچو۔۔۔بتاتے ہیں۔پہلے ایک کام کرو ۔۔۔تم تمام کے تمام اپنا اہنا موبائل فون سوئچ اف کرکے یہاں میرے پاس  رکھ دو۔۔۔ سب نے ویسا ہی کیا ۔۔۔ ماشأاللہ ۱۳ موبائل۔۔۔۔ارے واہ میرے گھ...

Choontiyon sy nijat ka tareeqa, Allah ki Makhlooq ka Khyal Rakhna,

🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🏠🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇 لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟  ابّا دکان پر کھڑے۔ ۔ ۔ ''کُوپیکس'' کیڑے مار پاؤڈر کو گھورتے ہوئے بڑبڑا رہے تھے۔  ارے۔ ۔ ۔ شاہ صاحب۔ ۔ ۔! بہترین دوا ہے یہ ۔ ۔ ۔ منٹوں میں چیونٹیاں مر جاتی ہیں اس سے۔ دکاندار نے ابّا سے کہتے ہوئے ماڈرن خاتون کی جانب پریشانی سے دیکھا، جو ابّا کے اس جملے پر چونک گئی تھیں اور ان کو وضاحت طلب نگاہوں سے دیکھ رہی تھیں۔ ٹھیک ہے بھائی ۔ ۔ ۔ تم ایسا کہہ سکتے ہو، تمہاری دکانداری کا معاملہ ہے۔ ۔ ۔ مگر گھر میں آئی چیونٹیوں کو بھگانے کے لئے یہ طریقہ ٹھیک نہیں۔ ابّا اپنی بات پر قائم تھے۔   یہ 1986ء کی بات ہے۔ ۔ ۔  میں کچھ دیر پہلے ہی مہینے بھر کی گراسری کے لئے ابّا کے ساتھ دکان پر آیا تھا، ہم ہمیشہ اسی دکان سے سودا لیا کرتے تھے۔ آج بھی جب ہم دکان پر پہنچے اور سودا لینے لگے تو اُسی دم وہ ماڈرن خاتون اپنے کاندھے پر دوپٹہ ٹھیک کرتی ہوئی کاؤنٹر پر آ پہنچیں۔  ستاربھائی۔ ۔ ۔ وہ چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر ہے؟ انہوں نے آتے ہی دکاندار سے سوال کیا تھا، جو اسوقت ہمارے لئے کالی مرچ تول رہا تھا...

Zaheri Jazbiat, Khubsoorati, aur Androoni, Haqeeqi, Khubsoorati

Image
🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇 زیر نظر تصویرمیں ایک پنسل جاذبیت کے لحاظ سے باقی سب پر فوقیت رکھنے والی ہے۔ بہترین تراشی ہوئی، تیز اور نوکیلی، دوسروں سے لمبی اور جاذبیت میں کمال۔  مگر سچ یہ ہے کہ کہ اس نے کوئی کام نہیں کیا ہوا۔ نہ کوئی بات کی ہے اور نہ ہی کوئی ایک حرف لکھا ہے۔  بالکل ایسے ہی کچھ لوگ ہوتے ہیں، اپنی وضع قطع،  طاہری رکھ رکھاؤ میں شاندار، سب سے نمایاں اور سب پر حاوی۔ خیال رکھیئے گا کہیں ان کا ظاہری رکھ رکھاؤ آپ کو کسی دھوکے میں نہ ڈال دے۔  آقا علیہ افضل السلام والتسلیم فرماتے ہیں: اللہ تعالی تمہاری صورتوں اور اعمال کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے دلوں  کو دیکھتا ہے (او کما قال علیہ السلام)۔ 🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇

Bachon ki Tarbiyat ka Aik Aham Usool, Bachy Hamari Sunty nhi Hamari Copy Karty Hen

🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇 _ * میں میٹرو میں سفر کر رہا تھا.ایک عورت کتاب پڑھ رہی تھیں سامنے بیٹھا اس کا چھوٹا بچہ بھی کتاب پڑھ رہا تھا تبھی میرے بازو میں کھڑے ایک شریف آدمی نے عورت سے پوچھا "آپ نے اسمارٹ فون کی جگہ بچے کے ہاتھ میں کتاب کیسے دے دی ... جبکہ آج کل بچوں کو ہر وقت اسمارٹ فون کی ضرورت ہوتی ہے. " اس خاتون کے جواب کو سننے کے بعد، میں سوچ میں پڑگیا ... "بچے ہماری کہاں سنتے ہیں، وہ تو ہمیں نقل کرتے ہیں ..." 🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇