Raastay Ka Inaam
🎆🏝️🎇💚🌍🏕️🎄😎🎄🏕️🌍💚🎇🏝️🎆 ⭕ *راستے کا انعام* 🍀 ایک بادشاہ نے ایک شاہراہ بنوائی اور اِس کے افتتاح کے لئے ایک ریس کا اعلان کیا اور کہا کہ " اس ریس میں تمام شہری حصہ لیں اور اِسکے اختتام پر شاہراہ کے متعلق اپنے تاثرات کا اظہار بھی کریں، اور جس کا نقطۂ نظر بادشاہ کو پسند آئے گا اُسے انعام سے نوازا جائے گا۔۔۔ 🍀 سب نے بڑے جوش و خروش سے ریس میں حصہ لیا۔ 🍀 شاہراہ کے دوسرے سِرے پر بادشاہ ریس کے شرکاء کے تاثرات پُوچھتا رہا۔ 🍀 کسی نے شاہراہ کی تھوڑی، کسی نے زیادہ تعریف کی، مگر سب نے بتایا کہ " شاہراہ پر ایک جگہ بجری پڑی ہے۔ 🍀 اگر اُسے اُٹھوا دیا جائے تو راہ چلنے اور دوڑنے والوں کے لیے بہت اچھا ہوگا۔۔۔ 🍀 شام تک سب لوگ چلے گئے تو بادشاہ اُٹھ کر جانے لگا۔ 🍀 ایک سپاہی نے خبر دی کہ " ریس میں حصہ لینے والوں میں سے ایک آدمی جو شاہراہ میں صبح سویرے داخل ہوا تھا ابھی آنا باقی ہے۔ " 🍀 کچھ دیر بعد ایک درمیانی عمر کا شخص دھُول میں لت پت تھکا ہارا ہاتھ میں ایک تھیلی پکڑے پہنچا اور ہانپتے ہوئے بادشاہ سے مخاطب ہوا۔۔ : ...